حیدرآباد۔11دسمبر(اعتماد نیوز)
اترپرديش کے آگرہ ميں مبينہ تبديلى مذہب کا معاملہ ٹھنڈا ہونے کا نام نہيں لے رہا ہے۔ اپوزيشن اور حکمراں کے درميان پارليمنٹ کے اندر اور باہر اس موضوع پر جم
کر بيان بازى ہورہى ہے۔
پارليمانى امور کے وزير ايم ونکيا نائيڈو نے لوک سبھا ميں کہا کہ حکومت اس بات سے متفق ہے کہ تبديلى مذہب کے خلاف قانون بننا چاہئے اور اگر ايوان چاہے تو اس پر بحث ہوسکتى ہے۔